: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،5اگسٹ(اعتمادنیوز)ایک چونکانے والے واقع میں نظام شوگر فیکٹری کے
جنرل مینجرنے خود کو پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔59سالہ ایم جی ایم شرما پیر
کے روز ملک پیٹ میں واقع اپنی رہائشی گاہ سے واپس نہیں ہوئے۔پریشان حال
ارکان خاندان نے
پولیس میں شکایت درج کرائی ۔بعد ازاں پولیس نے بشیر باغ
میں واقع دفتر کی تلاشی کے دوران انکی نعش کمرے کیچھت سے لٹکی ہوئی
ملی۔نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا،انکی خودشکی کے وجوہات
ابھی معلوم نہیں ہوسکے۔پولیس تحقیقات کررہی ہے۔